دالیں مہنگی، ڈالراور عالمی مارکیٹ کا اثر
ملک بھر میں چینی کے بعد اب دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے
فی کلو قیمت میں 10 روپے سے 50 روپے تک اضافہ ہوگیا
ہول سیل میں دال ماش 220 روپے سے بڑھ کر 255 روپے دال ماش ثابت 185 سے بڑھ 225 روپے کی ہو گئی
دال اررر 300 سے بڑھ کر 315،مسور دال 165 سے بڑھ کر 195 روپے ہوگئی ہے
کابلی چنا 140 سے بڑھ کر 170 روپے ،کابلی چنا سفید 185 سے بڑھ 240 روپے ،درجہ دوئم 130 سے165 ہوگیا ہے
چاول کرنل باسمتی 15 روپے اضافے سے 175 روپے ،سیلا 160 سے بڑھ کر 180 روپے ہوگیا ہے
ملکی ضرورت کی بھر میں 80 فیصد دالیں امپورٹ کی جاتی ہیں ملکی پیداوار صرف بیس فیصد ہے۔عبدالروف ،صدر گروسرز ایسوسی ایشن
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ قیمتیں بڑھ گئی
امپورٹرز نے عالمی مارکیٹ میں دال کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امپورٹ تقریبا بند کردی ہےعبدالرؤف ابراہیم
آئندہ سال جنوری میں ملک بھر میں دالوں کی قلت کا امکان ہے۔عبدالروف ،صدر گروسرز ایسوسی ایشن
حکومت امپورٹرز کو سبسڈی فراہم کرے یا خود دالیں منگوائے۔عبدالروف ،صدر گروسرز ایسوسی ایشن
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،