لاہور:
آج سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس 02 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
عدالتی احکامات کی روشنی میں آج سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کو دو دو ہزار روپے جرمانہ ہوگا،
گاڑی چلانی ہے تو ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ضروری،
03 روز تک بغیر ڈرائیونگ لائسنس کی خلاف ورزی پر جرمانوں بارے آگاہی دی گئی
اب بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر دو سو، پانچ سو کی بجائے 02 ہزار روپے جرمانہ ہوگا،
ڈرائیورز کے پاس ویلڈ لائسنس کا ہونا خود اعتماد ڈرائیونگ کی علامت ہے، منتظر مہدی
ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر دو، دو ہزار روپے جرمانہ بدستور جاری رہے گا، سی ٹی او لاہور
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،