جنوری 14, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یکم دسمبرتک کاٹن پیداوار54 فیصد بڑھ گئی، کاٹن جنرزایسوسی ایشن

یکم دسمبرتک کاٹن بیلزکی پیداوار 7 اعشاریہ 168 ملین بیلزرہی، کاٹن جنرز

کاٹن پیداوارمیں اضافہ

یکم دسمبرتک کاٹن پیداوار54 فیصد بڑھ گئی، کاٹن جنرزایسوسی ایشن

یکم دسمبرتک کاٹن بیلزکی پیداوار 7 اعشاریہ 168 ملین بیلزرہی، کاٹن جنرز

یکم دسمبر2020 کویہ پیداوار4 اعشاریہ 648 ملین بیلزریکارڈ کی گئی تھی، کاٹن جنرز

ٹیکسٹائل کمپنیوں تک 6 اعشاریہ 678 ملین بیلزپہنچائی گئی، کاٹن جنرز

ایکسپورٹرزکی جانب سے16 ہزاربیلزکی خریداری کی گئی، کاٹن جنرز

سندھ کی جانب سے 3اعشاریہ 489 ملین بیلزجبکہ پنجاب سے3 اعشاریہ 679 بیلزکی پیداوارہوئی

About The Author