دھند کی شدت میں کمی، لاہور سیالکوٹ موٹروے کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا
دھند میں کمی کے باعث لاہور سے ملتان موٹروے بھی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔
دھند کی شدت میں کمی ہونے پر لاہور سیالکوٹ موٹروے کو کھول دیا گیا
ایم الیون لاہور سے سیالکوٹ موٹر وے شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی تھی
ترجمان موٹرے وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثات سے بچاؤ کے پیش نظر موٹروے کو بند کیا گیا تھا
تاہم اڑھائی گھنٹے بعد موٹر وے کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،