دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ضمنی انتخاب این اے ایک سو تینتیس لاہور پانچ دسمبر کو ہی منعقد ہوگا

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے میڈیا ضمنی انتخاب ملتوی ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی تردید کر دی۔

ضمنی انتخاب این اے ایک سو تینتیس لاہور پانچ دسمبر کو ہی منعقد ہوگا

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے میڈیا ضمنی انتخاب ملتوی ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی تردید کر دی۔

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ووٹ خریداری کی ویڈیوز کی انکوائری جاری ہے

متعلقہ اداروں سے فرانزک انکوائری رپورٹ موصول ہونے کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی

انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب این اے ایک سو تینتیس لاہور کے حتمی انتظامات مکمل ہو چکے ہیں

ضمنی انتخاب شیڈول کے مطابق پولنگ مقررہ روز ہی ہوگی۔

About The Author