نیب کب کسی کی جائیداد ضبط کر سکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اصول طے کر دیئے
نیب صرف وہی جائیداد ضبط کر سکتا ہے جس کا زیر تفتیش کیس سے تعلق ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ
سابق ڈی جی پارکس کراچی کے گھر چھاپے میں بھائیوں، رشتے داروں کی گاڑیوں کی ضبطگی غیر قانونی قرار
ضبط کی گئی جائیداد کا ملزم اور جرم سے تعلق ہونا ضروری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
لیاقت قائمخانی کے گھر سے برآمد آٹھ میں سے پانچ گاڑیوں کی ضبطگی غیر قانونی تھی، تحریری فیصلہ جاری
نیب شاہ رخ جمال اور دیگر کی گاڑیوں کی ضبطگی کا کیس سے تعلق نہیں دکھا سکا، فیصلہ
شاہ رخ جمال، محمد طیب اور حارث کی گاڑیاں واپس نہ کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار
تینوں افراد کے اپنے کاروبار موجود، نیب گاڑیوں کا لیاقات قائمخانی سے تعلق نہیں دکھا سکا، عدالت
احتساب عدالت پانچوں گاڑیاں جلد اپنے اصل مالکان کے حوالے کرائے، فیصلہ
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،