دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کا 44واں عالمی ریکارڈ

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کرلی عرفان محسود نے ایک منٹ میں 256 ایسکریما سٹرایکس کرکے عالمی ریکارڈ بنالیا ہے

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کا نے 44واں عالمی ریکارڈ بنالیا،گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کرلی

عرفان محسود نے ایک منٹ میں 256 ایسکریما سٹرایکس کرکے عالمی ریکارڈ بنالیا ہے ۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے امیل کے ذریعہ ریکارڈ کی تصدیق کردی ہے عرفان محسود کا مجموعی طور پر 44واں عالمی ریکارڈ ہے۔

عرفان محسود نے کہا کہ بین القوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرونگا ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کےلئے 50 عالمی ریکارڈ بنانا میرا ہدف ہے۔

اس سے پہلے عرفان محسود انڈیا سمیت یو کے، امریکہ اور مختلف ممالک کے ریکارڈز بھی توڑ چکا ہے

About The Author