سموگ کے باعث شہری جلد، آنکھوں اور گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس تین سو پچاس ریکارڈ کیا گیا جبکہ فضائی آلودگی کے اعتیبار سے بھی شہر
لاہور دنیا کے دس آلودہ شہروں میں آج بھی سرفہرست ہےشہر میں فضائی آلودگی نے جینا دوبھر کردیا
سموگ کے باعث شہری جلد، آنکھوں اور گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے سموگ جانچنے کےعالمی ادارے کے مطابق لاہور کا مجوموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس تین سو پچاسی ریکارڈ کیا گی
لاہور شہرفضائی آلودگی میں پہلےنمبر پربرقرار ہے ۔ ماہرین کی جانب سےشہریوں کودوران سفرماسک
پہننےکی ہدایت کی گئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری آنکھوں کو بھی چشمے سے ڈھانپ کے نکلیں، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں
خنکی برقرار ہے جبکہ درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات حکام کامزید کہنا ہے کہ بارش سے سموگ کی شدت میں کمی آئےگی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،