زہریلی دھند،،،، آنکھوں میں جلن ،،، اور سانس لینے میں دشواری ،،،، لاہور کی ہوا کو سموگ نے گھیر لیا
آلودگی کے عالمی انڈیکس میں ، باغوں کا شہر لاہور دوسرے نمبر پر،،، ائیر کوالٹی انڈیکس ،، تین سو چھیالیس کی خطرناک حد تک جا پہنچا
باغوں کے شہر کی فضاء آلودہ ،،، سموگ میں خطرناک حد تک کے اضافے نے لاہور میں تشویش بڑھا دی۔
ورلڈ ائیر کوالٹی انڈیکس پر لاہور تین سو چھیالیس پوائنٹس کے ساتھ فضائی آلودگی میں دوسرے نمر پر موجود ہے
لاہور کے آلودہ ترین علاقوں میں انارکلی سرفہرست ،، جہاں انڈکس پانچ سو سے تجاوز کرچکا ہے
پنجاب یونیورسٹی،، ماڈل ٹاون، ڈی ایچ اے اور فتح گڑھ آلودہ ترین علاقوں میں شامل ہیں۔
شہریوں نے سموگ کو صحت کےلیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تازہ آب ہوا اب کہیں میسر نہیں،
آنکھوں میں جلن، شوزش اور سانس لینا مشکل ہو گیا ہے
فضائی آلودگی ناقابل برداشت ہوگئی ہے
شہریوں نے حکومت سے ماحول دشمن عناصر کیخلاف سخت اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے
جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں پورا ہفتہ موسم خشک اور سرد رہے گا بارش کا کوئی امکان نہیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،