آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر میں تمام تھانوں کے باہر فیشل رکگنیشن کیمرے نصب کرنے کی ہدایت کر دی۔۔۔
آئی جی پنجاب پولیس کی ہدایت کے مطابق تھانوں کے باہر کیمروں کی مدد سے
سینئر کمانڈ شہریوں کی آمدورفت اور پولیس کے رسپانس پر نظر رکھیں گے
جدید کیمروں کی تنصیب سے سفارشی کلچر کے خاتمے میں مدد ملے گی
سیف سٹی پراجیکٹ سے مزید استفادے اور سروس ڈلیوری کو موثر بنانے کیلئے
پنجاب پولیس کے ڈیجیٹل ڈیٹا کا بیک اپ سیف سٹیز اتھارٹی میں شفٹ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،