دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موسیقی کے افق پردلکش آواز سے سحر زدہ کرنے کے خواہشمند ، تین کمسن بھائی

ٹیلنٹ سے بھرپور بچوں کو انکے والد کی جانب سے بھی خوب سپورٹ کیا جاتا ہے۔

عمر چاہے کم سہی،، لیکن ارادے بہت بلند ہیں ،،، لاہور کے تین کمسن بھائی ،،، موسیقی کے خوب شوقین ہیں

خود میوزک ترتیب دیتے ہیں ،،، خود ہی ،،، آواز کا جادو جگاتے ہیں

میوزک کے شعبے میں نام کمانے کے خواہشمند لاہور کے تین بھائیوں پر

موسیقی کے افق پر اپنی دلکش آواز سے سحر زدہ کرنے کے خواہشمند

لاہور کے تین کمسن بھائی ،،، سنان، رومان اور شاویز

ہر روز موسیقی کی خوب پریکٹس کرتے ہیں۔ تینوں کا عزم ہے کہ ،،، مل کر ایک میوزک بینڈ بنائیں گے

موسیقی کے دلدادہ تینوں ،، کمسن بھائیوں کا کہنا ہے کہ مل کام کرنا اچھا لگتا ہے،،، محنت کرکے ایک دن خوب نام کمائیں گے

 سنان ، رومان، شاویز،، (مل کر میوزک بناتے ہیں، ایک دوسرے کو سکھاتے بھی ہیں ،، اچھا لگتا ہے)

ٹیلنٹ سے بھرپور بچوں کو انکے والد کی جانب سے بھی خوب سپورٹ کیا جاتا ہے۔

کہتے ہیں  تینوں کی کاوشیں دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے

شکیل احمد، والد،، (سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے جب میرے بچے کوئی موسیقی کی تقریب میں پرفارم کرتے ہیں)

تینوں بھائی ،،، موسی کے مختلف مقابلوں اور میوزک شوز میں پرفارم کرنے کے ساتھ ساتھ

متعدد سرٹیفکیٹ، میڈلز اور ایوارڈز اپنے نام کر چکے ہیں۔

About The Author