اوپن مارکیٹ کے بعد ،، لاہور کے سستے اتوار بازاروں میں بھی چینی شہریوں کو کہیں نظر نہ آئی
شہری کہتے ہیں ،، کہ میٹھے کا متبادل یوں تو گڑ ہے ،،، لیکن وہ بھی بہت مہنگا ہے
آخری حل یہی ہے کہ ،، چینی کا استعمال ترک کر دیا جائے
(اتوار بازار میں کہیں بھی چینی موجود نہیں گُڑ بھی ایک جگہ تھا۔ چینی ہونے تو چاہیے)
لاہور میں لگنے والے ہفتہ وار ،، اتوار بازار ،، جہاں سے ،،، سستی اشیائے خور و نوش کے متلاشی شہری خریداری کرتے ہیں،، لیکن ،،، چینی ہے کہ یہاں بھی دستیاب نہیں
سستی چینی کہیں نہ ملی تو ،، شہریوں نے سوچا ،،، گڑ کا استعمال کیا جائے ،، لیکن ،،، گڑ بھی تو سستا نہیں
ایک سو تیس روپے فی کلو میں دستیاب ہے
نعیمہ بی بی۔رخشندہ احمد (چینی مہنگی ہے تو کیا ہوا گُڑ کا استعمال کریں۔
مگر گڑ بھی مہنگا ہے کیا کرسکتے ہیں بس جو چیز مہنگی ہے وہ نہ لیں)
کچھ شہری کا خیال ہے کہ،،، بچت کرنی ہے ،،، تو چینی کا استعمال ہی ترک کر دیا جائے
لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں ،،، روزمرہ کے میٹھے کے بغیر انکا گزارہ نہیں ہوتا
رفیق احمد۔فیصل علی(چینی کا استعمال ضروری ہے لیکن اسکو کنٹرول کرنا چاہئے
اب چینی کا استعمال تو کم ہوسکتا ہے لیکن چھوڑا نہیں جاسکتا
لوگوں کی رائے ہے کہ ،،، چینی کے استعمال کو کنٹرول کیا جائے تو ،،، صحت کے لئے تو
فائدہ ہو گا ہی ،،، ڈیمانڈ کم ہونے سے ،،، چینی کے دام بھی نیچے آئیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،