اسموگ, فضائی آلودگی کا باعث بننے والے ماحول دشمن عناصر کو 2 کروڑ روپے تک کا
جرمانے
7 اکتوبر سے 2 نومبر تک 1 کروڑ 68 لاکھ سے زائد جرمانے آلودگی پھیلانے والے بھٹوں
کو کیے گیے
3ہزار 135 بھٹوں کی چیکنگ کے دوران 615 ایف آئی آر اور 20 افراد کو گرفتار کیا
گیا
کمشن نے زیادہ آلودگی کا باعث بننے والے 224 بھٹوں کو سیل بھی کیا
اسموگ کا باعث بننے والی 4 ہزار 864 وہیکلز کو 26 لاکھ 76 ہزار سے زائد کے
جرمانے کیے گیے، رپورٹ
پنجاب بھر میں 14 ہزار 857 گاڑیوں کی انسپکشن،5 ہزار کو وارننگ اور 239 کو بند
کیا گیا
پنجاب بھر میں 155 انڈسٹریل یونٹس کو سیل، 177 ایف آئی آر اور 85 افراد کو گرفتار
کیا گیا
کمشن نے پنجاب بھر میں 1 ہزار 749 انڈسٹریل یونٹس کی چیکنگ کی
سموگ کا باعث بننے والی 27 انڈسٹریل یونٹس کو سیل کیا گیا
لاہور میں 2 ہزار 2884 گاڑیوں کی انسپکشن،567 کو چالان اور 6 لاکھ 53ہزار سے زائد
جرمانہ کیا گیا
لاہور میں 189 بھٹوں کو چیک، 5 سیل، 7 ایف آئی آر جبکہ 4 لاکھ 80 ہزار جرمانہ کیا گیا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،