دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں بچہ اغوا

اغوا کار نومولود کی جگہ پلاسٹک کا گڈا رکھ کر فرار ہوگئے۔

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں بچے کے اغوا کا انوکھا واقعہ۔۔۔۔

اغوا کار نومولود کی جگہ پلاسٹک کا گڈا رکھ کر فرار ہوگئے۔۔۔

انتظامیہ کی غفلت نے ماں کی گود سونی کردی۔۔۔۔

ماں پرغشی کے دورے پڑنے لگے۔۔۔تشویشناک حالت میں آئی سی یو منتقل کردیا گیا ۔۔۔۔

ہولی فیملی اسپتال کے سیکیورٹی عملے کی وجہ سے واقعہ پیش آیا۔۔۔

بچے کے والد شاہد محمود نے واقعہ سے اسپتال انتظامیہ کوآگاہ کیا

تو عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔والد کا کہنا ہے کہ

اگربچہ نہ ملا تو اسپتال کے باہراحتجاج کرینگے۔۔۔

اسپتال انتظامہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔۔۔۔۔

راولپنڈی پولیس بھی معاملے پر قانونی کارروائی کررہی ہے۔۔۔

About The Author