سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر خسرو بختیار اور انکے بھائی ہاشم جواں بخت کی نااہلی کا کیس
الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل رجسٹرار آفس نے ناقابل سماعت قرار دیکر واپس کر دی
درخواست گزار رئیس احسن عابد ایڈووکیٹ نے رجسٹرار آفس کے حکم کیخلاف چیمبر اپیل دائر کر دی
رجسٹرار آفس کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس سماعت کیلئے مقرر کیا جائے،استدعا
رجسٹرار آفس کا حکم بدنیتی پر مبنی ہے،اپیل میں موقف
مرکزی اپیل کو نمبر الاٹ کرنے کے تین ماہ بعد واپس کیا گیا،موقف
آرٹیکل 63 اے کی ذیلی شق 5 کے تحت الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا،موقف
وفاقی وزیر خسرو بختیار اور انکے بھائی ہاشم جواں بخت پر اثاثے چھپانے کا الزام ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،