اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: ٹیچنگ ہسپتالوں میں 1348 بیڈز ڈینگی کے مریضوں کے لیے مختص

827 بیڈز پر مریض زیر علاج جبکہ 521 بیڈز خالی ہیں۔سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر

لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں 1348 بیڈز ڈینگی کے مریضوں کے لیے مختص۔

827 بیڈز پر مریض زیر علاج جبکہ 521 بیڈز خالی ہیں۔سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر

لاہور کے دیگر سرکاری ہسپتالوں میں 184 بیڈز مختص، 40 بیڈز زیر استعمال اور 144 بیڈز ابھی خالی ہیں۔

لاہور کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں 773 بیڈز مختص، 488 بیڈز زیراستعمال اور 285 بیڈز خالی ہیں۔

میوہسپتال میں 50 بیڈز، جناح ہسپتال میں 17 بیڈز، لاہور جنرل ہسپتال میں 40 بیڈز خالی ہیں۔

سروسز ہسپتال میں 4 ایکسپو سینٹر میں قائم ڈینگی فیلڈ ہسپتال میں 308 بیڈز خالی ہیں۔سیکرٹری صحت

چلڈرن ہسپتال میں 27 بیڈز اور نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ میں 5 بیڈز خالی ہیں۔

کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں 17 بیڈز اور ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں 53 بیڈز خالی ہیں۔ڈاکٹر

%d bloggers like this: