دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ داخلہ پنجاب کا صوبہ کے 8 اضلاع میں رینجرز تعینات

رینجرز کے دستے 60 روز کے لیے تعینات کیے گیے ہیں

لاہور:

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ کے 8 اضلاع میں رینجرز تعینات کر دی گئی

رینجرز کے دستے 60 روز کے لیے تعینات کیے گیے ہیں

محکمہ داخلہ کی جانب سے لاہور، راولپنڈی، جہلم، شیخوپورہ، گوجرانوالہ میں رینجرز تعینات کی گئی ہے

 رینجرز کے دستے چکوال،، گجرات، فیصل آباد مین بھی تعینات کیے گیے ہیں

About The Author