دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق کمپنیوں میں فوری قیمتوں کا اطلاق کیا ہے

مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق کمپنیوں میں فوری قیمتوں کا اطلاق کیا ہے۔۔۔

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کمپنیوں کی جانب سے درجہ دوم کے گھی

اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں پانچ سے دس روپے اضافہ کیا گیا

جس کے بعد مختلف برانڈز کے فی کلو گھی کی قیمت تین سو پینتیس سے تین چالیس روپے تک جا پہنچی ہے

دورجہ دوم کا کونکنگ آئل فی کلو دس روپے مہنگا ہونے پر تین سو پچاس سے تین سو ساتھ روپے کا ہو چکا ہے

گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کیا گیا ہے۔۔۔۔

About The Author