اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی،نقلی پستول سے لوٹ مار کر نیوالا ملزم گرفتار

واردات کی اطلاع پر مددگار 15 فوری موقع پر پہنچ گئی

کراچی

ڈی ایچ اے فیز 4میں نقلی پستول سے لوٹ مار کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا دعوی

 واردات کی اطلاع پر مددگار 15 فوری موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم شہریوں سے لوٹ مار کر رہا تھا۔پولیس کا دعوی

ملزم کے قبضے سے نقلی پستول برآمد۔

مزید قانونی کاروائی کے لئے ملزم کو علاقہ پولیس کے حوالہ کر دیا گیا۔

%d bloggers like this: