دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور فائرنگ کے واقعہ میں تین سگے بھائی جاں بحق

تنازعہ تین افراد کی جان لے گیا، لاہور میں فائرنگ کے واقعہ میں تین سگے بھائی جاں بحق ہو گئے

گاڑی کے بونٹ پر بیٹھنے سے منع کیوں کیا؟

تنازعہ تین افراد کی جان لے گیا، لاہور میں فائرنگ کے واقعہ میں تین سگے بھائی جاں بحق ہو گئے

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا

لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات

گاڑی کے بونٹ پر بیٹھنے سے شروع ہونے والا تنازعہ، تین سگے بھائیوں کی جان لے گیا

پولیس کے مطابق دونوں فریقین ہمسایہ ہیں اور تنازعہ معمولی سی بات سے شروع ہوا۔

واقعے کا مقدمہ جاں بحق ہونے والے افراد کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

وکیل کے بھائی مرے ہیں اتنا بڑا واقعہ ہو گیا ہے

کسی کو حق نہین پہنچتا کہ ناحق کسی کی جان لے لے

جاں بحق ہونے والے تینوں بھائیوں کا پوسٹ مارم میو اسپتال میں جاری ہے

پولیس کے مطابق واقعہ کے تمام ملزمان جلد گرفتار ہوں گے

About The Author