دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن کا لاہور میں ضمنی انتخابات کے لیے شیڈول جاری

این اے ایک سو تینتیس میں ضمنی انتخابات کا میدان پانچ دسمبر کو سجے گا۔

الیکشن کمیشن نے این اے ایک سو تینتیس لاہور میں ضمنی انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا

حلقے میں ضمنی انتخاب کا معرکہ پانچ دسمبر کو سجے گا

این اے ایک سو تینتیس میں ضمنی انتخابات کا میدان پانچ دسمبر کو سجے گا۔

امیدوار اکیس اکتوبر سے کاغزات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

کاغذزت نامزدگی کی سکروٹنی تیس اکتوبر تک ہو گی۔

تین نومبر تک امیدوار ریٹرنگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کرسکتے ہیں۔

امیدواروں کی حتمی فہرست دس نومبر کو لگائی جائے گی ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوارون کو انتخابی نشانات بارہ نومںر کو جاری کیے جائیں گے۔

این اے ایک سو تینتیس کی نشست ملک پرویز ملک کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔

About The Author