دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی دارالحکومت سے تمام تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم

پلاٹ لائن سے باہر جس نے بھی تجاوز کیا گرادیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سی ڈی اے کو ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے تمام تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا

پلاٹ لائن سے باہر جس نے بھی تجاوز کیا گرادیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سی ڈی اے کو ہدایت

کچی آبادیوں میں بھی سرکاری زمینوں پر نئے قبضے روکے جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

کچی آبادیوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے سی ڈی اے سے تفصیلی رپورٹ طلب

سرکاری زمینوں پر قبضوں پر آپریشن سے روکنے کے سٹے آرڈرز کی بھی رپورٹ طلب

نالوں پر قبضے کرکے تعمیرات کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کا حکم

نالہ کورنگ کے کنارے تعمیرات کرکے قبضہ کرنے والوں کا حکم امتناع خارج

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے سی ڈی اے کو قانون کے مطابق بلا امتیاز کاروائی کا حکم دے دیا

کچی آبادی، سرکاری زمینوں پر قبضوں کے کیسز کی سماعت 2 ہفتے تک ملتوی

About The Author