مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ڈالڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے تک کا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان

مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ڈالڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے تک کا اضافہ

قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،اطلاق فوری ہوگا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ڈالڈا گھی کا 10 لٹر کین 1090 روپے مہنگا،نوٹیفیکشن

10 لٹر ڈالڈا گھی کا کین 2500 روپے بڑھ کر 3590 روپے کا ہوگیا،نوٹیفیکشن

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 لٹر پلانٹا کوکنگ آئل کی قیمت میں 463 روپے کااضافہ

پلانٹا کوکنگ آئل 1332روپے بڑھ کر 1795 روپے مقرر،نوٹیفیکشن

یوٹیلیٹی اسٹورز من پسند کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 465 روپے تک کا اضافہ

من پسند 5 لٹر کوکنگ آئل ٹن کی قیمت 1245 سے بڑھ کر 1710 روپے مقرر،نوٹیفیکشن

میزان گھی کے 10 لٹر ٹن کی قیمت میں 475 روپے کا اضافہ

میزان گھی کے 10 لٹر ٹن کی قیمت 2885 سے بڑھ کر 3360 روپے مقرر،نوٹیفیکشن

%d bloggers like this: