دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گوجرہ  کےقریب موٹر وے پر18 سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی

پولیس کے  مطابق   متاثرہ لڑکی کامیڈیکل کروالیاگیا ڈی این اے کروایاجائےگا

گوجرہ  کےقریب موٹر وے پر18 سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی

ایک ملزم گرفتار ،، پولیس کے  مطابق   متاثرہ لڑکی کامیڈیکل کروالیاگیا

ڈی این اے کروایاجائےگا

لڑکی نے الزام  لگایا کہ  خاتون سمیت 3ملزمان  نے انٹرویوکے لیے بلایا

اور موٹروے  ایم  فور پر زیادتی کا نشانہ  بنایا

About The Author