اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی،خاتون صارف عدالت پہنچ گئی

، درخواست میں موقف کرونا وباء کے دوران پوری دنیا میں خریدی گئی ٹکٹس ریفنڈ کی گئیں

کرونا وباء، انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی، ٹکٹ ریفنڈ کیوں نہیں کیا، خاتون صارف عدالت پہنچ گئی

لاہور کی شہری حنا شفیق نے انٹرنیشنل ائیر لائن کیخلاف 19 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
صارف عدالت کے وسیم افضل نے ائیر لاین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب 19 اکتوبر تک طلب کرلیا
4 جون 2021 کو دوبئی کی ریٹرن ٹکٹس بک کروائیں، درخواست میں موقف

کرونا وباء کے باعث فلائٹس کینسل ہو گئیں، درخواست میں موقف

ائیر کمپنی کو ٹکٹس واپس کرنے کا کہا جو ابتک واپس نہیں کی گئی، درخواست میں موقف

کرونا وباء کے دوران پوری دنیا میں خریدی گئی ٹکٹس ریفنڈ کی گئیں، موقف
کمپنی انتظامیہ کے افس کے متعدد چکر لگائے لیکن داد رسی نہیں ہوئی، موقف

عدالت نے زہنی ازیت، وقت کے ضائع، ٹکٹ کی قیمیت سمیت دیگر کی مد میں 19 لاکھ 79 ہزار آدا کرنے کا حکم دے، استدعا

%d bloggers like this: