ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ ڈسیژن ریویو سسٹم استعمال ہو گا
ہر ٹیم کے پاس دو، دو ری ویو لینے کا اختیار ہو گا۔۔۔
کورونا وباء کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تمام فارمیٹس میں اضافی ریویو شامل کیا تھا، اسی لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بھی
ایک اضافی ڈسیژن ریویو رکھا گیا ہے، آئی سی سی کے مطابق ابھی ڈی آر ایس میں تبدیلی نہیں کرنا چاہتے
پہلے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ میں ہر اننگ میں ایک ریویو لینے کی اجازت ہوتی تھی، اب ہر ٹیم کے پاس دو، دو ری ویو لے سکے گی
آئی سی سی کا کہنا ہے امید ہے ورلڈکپ سے نیوٹرل امپائرز کی تعیناتی پھر سے ممکن ہوسکے گی،
کوویڈ نائنٹین کی وجہ سے مقامی امپائروں کی اجازت دی گئی تھی۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،