سال 2016 میں کینسر سے مکمل طور پر شفایاب ہونے کے بعد پاکستان منتقل ہونے
والے سینئر اداکار تنویر جمال کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر تنویر جمال کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ وہ
اپنے ڈرامے ’میرے اپنے‘ کے سیٹ پر شُوٹنگ کے دوران اچانک بیمار ہوگئے ہیں اور ان میں کینسر کی علامات پائی گئی ہیں۔
ڈرامہ سیریل ’میرے اپنے‘ میں تنویر جمال کے کردار کو خوب سراہا جارہا ہے
ایسے میں اس خبر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
سال 2016 میں کینسر سے مکمل طور پر شفایاب ہونے کے بعد پاکستان منتقل ہونے
والے سینئر اداکار تنویر جمال کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر تنویر جمال کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ وہ اپنے ڈرامے ’میرے اپنے‘ کے سیٹ پر شُوٹنگ کے دوران اچانک بیمار ہوگئے ہیں
اور ان میں کینسر کی علامات پائی گئی ہیں۔
ڈرامہ سیریل ’میرے اپنے‘ میں تنویر جمال کے کردار کو خوب سراہا جارہا ہے ،
ایسے میں اس خبر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد اداکار کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتی دکھائی دے رہی ہے۔
2016 میں جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے تنویر جمال نے اعلان کیا تھا کہ وہ کینسر کو شکست دینے کے بعد اب شوبز انڈسٹری میں واپس آگئے ہیں
اور وہ مختلف ٹی وی چینلز کے لیے نئے پروجیکٹس شروع کریں گے ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،