مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سینئر اداکار تنویر جمال کی طبیعت ناساز

وشل میڈیا پر تنویر جمال کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ وہ اپنے ڈرامے ’میرے اپنے‘ کے سیٹ پر شُوٹنگ کے دوران اچانک بیمار ہوگئے ہیں

سال 2016 میں کینسر سے مکمل طور پر شفایاب ہونے کے بعد پاکستان منتقل ہونے

والے سینئر اداکار  تنویر جمال کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر تنویر جمال کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ وہ

اپنے ڈرامے ’میرے اپنے‘ کے سیٹ پر شُوٹنگ کے دوران اچانک بیمار ہوگئے ہیں اور ان میں کینسر کی علامات پائی گئی ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’میرے اپنے‘ میں تنویر جمال کے کردار کو خوب سراہا جارہا ہے

ایسے میں اس خبر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

سال 2016 میں کینسر سے مکمل طور پر شفایاب ہونے کے بعد پاکستان منتقل ہونے

والے سینئر اداکار  تنویر جمال کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر تنویر جمال کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ وہ اپنے ڈرامے ’میرے اپنے‘ کے سیٹ پر شُوٹنگ کے دوران اچانک بیمار ہوگئے ہیں

اور ان میں کینسر کی علامات پائی گئی ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’میرے اپنے‘ میں تنویر جمال کے کردار کو خوب سراہا جارہا ہے ،

ایسے میں اس خبر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد اداکار کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتی دکھائی دے رہی ہے۔

2016 میں جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے تنویر جمال نے اعلان کیا تھا کہ وہ کینسر کو شکست دینے کے بعد اب شوبز انڈسٹری میں واپس آگئے ہیں

اور وہ مختلف ٹی وی چینلز کے لیے نئے پروجیکٹس شروع کریں گے ۔

%d bloggers like this: