جنوری 3, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ابھی تک دل سے بچی ہوں، صبا قمر

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں ابھی تک دل سے بچی ہوں

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کا ماننا ہے کہ

انسان کو اپنا دل بچہ ہی رکھنا چاہیے کیونکہ زندگی کی رنگینیوں میں جینے کیلئے دل کا بچہ ہونا ضروری ہے۔

کیونکہ دل کا ایسا ہونا بہت ضروری ہے۔‘

اداکارہ نے کہا کہ اگر آپ ایسے نہیں رہتے تو میرے خیال سے

آپ زندگی کی بہت سی اچھی چیزوں سے محروم رہ جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ آج کل اپنے نئے پراجیکٹ ’تمہارے حُسن کے نام‘ کی

شُوٹنگ میں مصروف ہیں، وہ سیٹ سے مختلف ویڈیوز و تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

About The Author