دسمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی صحافیوں کو مشکلات کا سامنا

اسمبلی سیکرٹریٹ نے صحافیوں کے داخلے کے حوالے سے نئے احکامات دے دئیے

لاہور:

قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی صحافیوں کو مشکلات کا سامنا

 اسمبلی سیکرٹریٹ نے صحافیوں کے داخلے کے حوالے سے نئے احکامات دے دئیے

 اسمبلی سیکرٹریٹ نے صحافیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنی شروع کر دی

 نئے احکامات کے تحت صحافیوں کو پنجاب اسمبلی آمد کا مقصد بتانا ہو گا، صحافیوں کے لیے نئے ایس او پیز

 پنجاب اسمبلی میں کس سے ملنا ہے اور کیوں ملنا ہے سیکورٹی سٹاف کو آگاہ کرنا ہوگا، نئے ایس او پیز

About The Author