جامعہ کراچی میں الیکٹرک شٹل سروس کا آغاز ہوگیا۔
نجی کمپنی کے تعاون سے ابتداء میں شٹل سروس کو مناسب کرائے پر چلایا جارہا ہے
سال کے اختتام پر شٹل سروس مفت فراہم کی جائے گی ،، جامعہ کراچی کے نجی ادارے سے کیے گئے
معاہدہ کے تحت طلبہ کے لیے کتابوں کی دکانیں اور اسٹارٹ اپ اسپیس کی شروعات بھی جلد کی جائے گی۔۔
جامعہ کراچی میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے ثمرات طلبہ کو میسر آنے لگے۔
سیفر کی کامیابی کے بعد نجی کمپنی سے معاہدے کے بعد الیکٹرک شٹل سروس کا آغاز بھی ہوگیا۔
انتظامیہ نے جلد مفت الیکٹرک شٹل سروس کی شروعات کی خوشخبری بھی سنادی۔
ڈاکٹر قدیر محمد علی انچارج ٹرانسپورٹ
جامعہ کراچی کے ہی نجی ادارے سے 2015 میں کیے گئے معاہدے پر ایک بار پھر کام شروع ہوگا۔۔
جس کے تحت نجی بینک کے ساتھ لیبرٹی، آکسفورڈ کی کتابوں کے آؤٹلیٹس قائم کیے جائیں گے۔
طلبہ کے لیے اسٹارٹ اپ اسپیس کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔
ڈاکٹر قدیر محمد علی، انچارج
جامعہ کراچی کے طلبہ و طالبات کے لیے مختلف روٹس پر آٹھ نئے پوائنٹس بھی جلد چلائے جائیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،