دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں رواں سال مون سون کی سب سے بڑی بارش ریکارڈ

ایم ڈی واسا کے مطابق شہر میں سات گھنٹے سے زائد دورانیے کی بارش ریکارڈ کی گئی

لاہور میں رواں سال مون سون کی سب سے بڑی بارش ریکارڈ

ایم ڈی واسا کے مطابق شہر میں سات گھنٹے سے زائد دورانیے کی بارش ریکارڈ کی گئی

ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کے مطابق سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں ایک سو سڑسٹھ ملی میٹر تک ریکارڈکی گئی

شہر کا نوے فیصد سے زائد کا علاقہ کلئیر کر دیا گیا

لکشمی چوک، جی پی او ، نابھا روڈ، شیرانوالہ گیٹ،

ایک موریہ پل، دو موریا پل، چوک ناخدا، بھاٹی گیٹ، ٹکا چوک جوہر ٹاؤن، فردوس مارکیٹ اور ماڈل ٹاون لنک روڈ کے علاقے کلئیرکر دئیے گئے ہیں

،،گلیوں میں پانی جمع ہونے کی شکایات دور کرنے کیلئے عملہ متحرک ہے

بارشی پانی کی سو فیصد نکاسی تک عملہ اور افسران فیلڈ میں رہینگے

About The Author