کراچی میں پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کےلیے آپریشن شروع کردیا گیا
اونچی اور بلند لہروں میں جہاز کو گھسیٹنے کا کام کیا جارہاہے
کراچی میں ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے آپریشن کا عمل شروع ہوگیا
اونچی اور بلند لہریں جہاز کو گھسیٹنے میں مدد فراہم۔کررہی ہیں انتظامیہ کا کہناہےکہ سو
میٹر تک جہاز کو سمندر کی جانب گھسیٹ لیا گیا جہاز کو نکالنے کے لئے چوتھی بار کوشش
کی جاری ہے
دو ٹگ بوٹس کرین شپ کی مدد سے جہاز کو گھسیٹا جارھا ھے انتظامیہ کے مطابق جہاز کے
ہیڈ پر 3 مضبوط رسے باندھے گئے ہیں۔ جہاز کے سینٹر دائیں اور بائیں جانب سے رسے
کرین شپ اور ٹگ بوٹس پر باندھے گئے ہیں جہاز سمندر کی جانب گھوم گیا ہے
جہاز کے انجن کو سپورٹ کے لئے اسٹارٹ کردیا گیا انتظامیہ کا کہناہےکہ جہاز کو گھسئٹ لیا
جاتا ھے تو جہاز کو چینل تک لے جانے میں آسانی ہوگی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،