دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور شہر کے باسٹھ فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض زیرعلاج

ایک سو چرانوے مریضوں کو سرکاری و نجی اسپتالوں کے آئسولیشن وارڈز میں رکھا گیا ہے

لاہور:

شہر میں کرونا وائرس کی بگڑتی صورتحال

 شہر کے باسٹھ فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض زیرعلاج

 شہر میں ہائی ڈیپینڈینسی یونٹس بھی انتیس عشاریہ نو صفر فیصد تک بھر گئے

شہر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں آٹھ سو تین مریض زیر علاج ہیں

 شہر میں ایک سو ستانوے انتہائی تشویشناک مریضوں کووینٹی لیٹرز پر رکھا گیا ہے صحت
چار سو بارہ تشویشناک مریضوں کو ہائی ڈیہینڈینسی یونٹ میں رکھا گیا ہے

ایک سو چرانوے مریضوں کو سرکاری و نجی اسپتالوں کے آئسولیشن وارڈز میں رکھا

گیا ہے

 میو اسپتال میں چونسٹھ، جناح اسپتال میں اکتالیس جبکہ جنرل اسپتال میں چھبیس مریض

وینٹی لیٹرز پر ہیں

About The Author