دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گجر پورہ میں 2 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی ،فیکٹری مالک گرفتار

آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

لاہور

گجر پورہ میں 2 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی ،3ملزمان فرار،فیکٹری مالک گرفتار

 لڑکیوں کو شاہدرہ سے اغوا کر کے گجر پورہ کرول کھاٹی فیکٹری لے جایا گیا ،پولیس

آئی جی پنجاب کا گجرپورہ لاہور میں 2 لڑکیوں کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

آئی جی پنجاب کا سی سی پی او لاہور کو ملزمان جلد از جلد گرفتار کر کے کارروائی کا حکم

متاثرہ لڑکیوں کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے، آئی جی پنجاب

About The Author