دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تربیلا ڈیم کا آبی ذخیرہ مکمل طور پر بھر گیا

بارشوں اور پہاڑوں پر برف پگھلنے سے ڈیم میں پانی کی آمد بڑھی

تربیلا ڈیم کا آبی ذخیرہ مکمل طور پر بھر گیا

تربیلا ڈیم کا آبی ذخیرہ 1550فٹ کی انتہائی حد تک پہنچ گیا ، ارسا

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی حد 1550فٹ تک ہے

بارشوں اور پہاڑوں پر برف پگھلنے سے ڈیم میں پانی کی آمد بڑھی

وافر پانی کی دستیابی سے کاشتکاری اور فصلوں کو فروغ ملے گا

About The Author