اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ،شما ل مشرقی بلوچستان، بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش متوقع

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ،شما ل مشرقی بلوچستان، بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش متوقع

خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش کاامکان

زیریں سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

کوہلو، بارکھان، سبی، لارالائی، موسٰی خیل، ژوب اور زیارت میں بارش متوقع

کو ئٹہ، پشین، مستونگ، نصیر آباد، قلات، خضدار، لسبیلا اورآواران میں بارش کا امکان

پوٹھوہار،لیہ، نارووال، سیالکوٹ ، گو جرانوالہ ، لاہور اور ملتان میں بارش کا امکان

خانیوال، ڈی جی خان، راجن پور،بہاولپور، رحیم یار خان اور بہاولنگر میں بھی بارش متوقع

تھر پارکر، عمر کوٹ، میر پور خاص، سانگھڑ،بینظیر آباد اورحیدر آباد میں موسکادھار بارش متوقع
بدین، ٹھٹہ، کراچی، جامشورو، دادو، لاڑکانہ، سکھراورجیکب آبادمیں گرج چمک کے ساتھ

بارش کاامکان

اسلام کو ٹ، مٹھی، عمر کوٹ اور نگر پار کر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کاامکان

سوات، دیر ،چترال ، شانگلہ ، مالاکنڈ، بونیر،کوہستان ، ایبٹ آباد اور ہری پور میں بارش متوقع

مانسہرہ بنوں، کرم اورڈی آئی خان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش متوقع

 

%d bloggers like this: