دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بشریٰ انصاری کو اپنے رنگین بال یاد آنے لگے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنے بال یاد آنے لگے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنے بال یاد آنے لگے جو انہوں نے 90 کی دہائی میں رنگین کروائے تھے۔

انہوں نےسوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں ان کے بال رنگین تھے۔ 

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنے بال یاد آنے لگے جو انہوں نے 90 کی دہائی میں رنگین کروائے تھے۔

انہوں نےسوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں ان کے بال رنگین تھے

اداکارہ نے لکھا کہ ’مجھے اپنے آپ میں تبدیلی لانا ہمیشہ اچھا لگتا ہے، 90 کی دہائی میں میرا ہیئر اسٹائل صائمہ رشید نے بنایا تھا جو مجھے بہت پسند ہے۔‘

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس وقت میرے بالوں میں بہت سے رنگ تھے۔

About The Author