مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کے باعث101 اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں53 ہزار 637 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث101 اموات رپورٹ،این سی او سی

گزشتہ 24 گھنٹے میں3 ہزار 559 کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں53 ہزار 637 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح6.63 فیصد رہی

ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد25 ہزار 889 ہو گئی

ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد11 لاکھ 63 ہزار 678 ہو گئی

%d bloggers like this: