دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بجلی مزید مہنگی ، حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کر دیا

پانچ سو روپے سے زائد بلوں کی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

پانچ سو روپے سے زائد بلوں کی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

 پانچ سو روپے سے کم بل پر ٹیکس نہیں لگے گا جب کہ بیس ہزار روپے تک بل پر دس فیصد ٹیکس عائد ہو گا۔

رپورٹ کے مطابق بیس ہزار روپے سے زائد پر بارہ فیصد ٹیکس لگے گا۔ 

ٹیکس گھریلو اور کمرشل صارفین پر لاگو ہو گا ۔

About The Author