دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے پر پاک روس مذاکرات کا پہلا دور ختم

مزاکرات میں تکنیکی اسٹڈیز اور سروے کو تیز کرنے پر اتفاق

ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے پر پاک روس تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور ختم

مذاکرات میں دونوں ممالک کے تکنیکی سطح کے افراد کی شرکت فریقین کا نے پاکستان

اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبے پر اب تک کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

مزاکرات میں تکنیکی اسٹڈیز اور سروے کو تیز کرنے پر اتفاق ، ترجمان وزارت توانائی

فریقین کا فیلڈ سروے اور دیگرا سٹڈیز سمیت پلاننگ ورک میں مزید تیزی لانے پر اتفاق ،ترجمان
مذاکرات میں پائپ لائن کے تکنیکی پہلووں اور ڈیزائن پیرامیٹرز پر بھی مشاورت،ترجمان

پائپ لائن کو سندھ میں زیر زمین گیس ا سٹوریج سے منسلک کرنے کی شقوں کی منصوبہ

بندی کے حوالے سے بات چیت،ترجمان

مذاکرات میں گیس پائپ لائن کو ملتان میں ٹاپی منصوبے کے کراسنگ پوائنٹ سے منسلک

کرنے پر بھی بات چیت ،ترجمان

دونوں ممالک نے ڈیزائن ڈاکومنٹس پر معلومات اور ڈیٹا کا تبادلہ جاری رکھنے پر

اتفاق،ترجمان وزارت توانائی

About The Author