دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور کی تاریخی پارک کے دروازے ٹاک ٹاکرز پر بند

کچھ روز قبل ٹک ٹاکرز کی جانب سے آثار قدیمہ کو نقصان کو پہنچایا گیا تھا

پشاور کی تاریخی پارک کے دروازے ٹاک ٹاکرز پر بند

تحصیل گورگٹھری پارک میں بغیر اجازت ویڈیو پرپابندی

میوزیم اور کسی بھی آثار قدیمہ کی ویڈیو یا ٹک ٹاک کے لئے فیس وصول کی جائے گی ۔ ڈائریکٹر محکمہ آرکیالوجی

کچھ روز قبل ٹک ٹاکرز کی جانب سے آثار قدیمہ کو نقصان کو پہنچایا گیا تھا۔ ڈائریکٹر عبدالصمد

غفلت برتنے پر ہم نے اپنے اہلکار کو معطل کردیا ۔ ڈائریکٹر آرکیالوجی

یہ فیصلہ تاریخی مقامات کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ۔ ڈاکٹر عبدالصمد

About The Author