دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹک ٹاک، پب جی اس قوم کیلئے ہے ہی نہیں، بشریٰ انصاری

افغانستان اور طالبان ہم سے بہت قریب ہیں، کوئی خاص فرق نہیں رہ گیا

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لاہور میں خواتین سے بدسلوکی کے معاملے پر کہا کہ یہ ٹک ٹاک، پب جی بیگو اور اسی قسم کی دوسری سائٹس ہماری قوم کے لیے ہیں ہی نہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی حالیہ پوسٹ میں کہا کہ افغانستان اور طالبان ہم سے بہت قریب ہیں، کوئی خاص فرق نہیں رہ گیا

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لاہور میں خواتین سے بدسلوکی کے معاملے پر کہا کہ یہ ٹک ٹاک، پب جی بیگو اور اسی قسم کی دوسری سائٹس ہماری قوم کے لیے ہیں ہی نہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی حالیہ پوسٹ میں کہا کہ افغانستان اور طالبان ہم سے بہت قریب ہیں، کوئی خاص فرق نہیں رہ گیا اب۔

بشریٰ انصاری نے لکھا کہ ’ہم روز بروز زمین میں دھنستے جارہے ہیں، ہم جھوٹے، دھوکے باز اور ظالم لوگ خود کو اعلیٰ سمجھتے ہیں،

عورت آدمی کی نہیں یہ کمزور اور طاقتور کی جنگ ہے۔

About The Author