دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں کرونا سے مزید 141اموات رپورٹ

گزشتہ24گھنٹے میں مزید 4ہزار199افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی

گزشتہ24گھنٹے میں کرونا سے مزید 141اموات رپورٹ

گزشتہ24گھنٹے میں مزید 4ہزار199افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

گذشتہ24گھنٹے میں کورونا کے 61ہزار410 ٹیسٹ کیے گئے

گزشتہ24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 6اعشاریہ 83فیصد رہی

ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 25ہزار220 ہوگئی

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد11لاکھ 35ہزار 858ہوگئی

About The Author