گورنر پنجاب نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دی
کہتے ہیں عبدالعلیم خان اور وہ ابھی تحریک انصاف کا حصہ ہیں
چودھری سرور نے جی ایس ٹی پلس کا اسٹیٹس واپس ہونے پر ملکی ملکی معیشت کو بڑے نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا
گورنر ہاوس میں دیوان بہادر ایس پی سنگھ ایوارڈز دو ہزار اکیس کی تقریب ہوئی، چودھری محمد سرو نے میڈیا سے گفتگو میں
نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبروں کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا
چودھری محمد سرور، گورنر پنجاب، نئی پارٹی بنانے سے پہلے ہمیں تحریک انصاف کے دئیے عہدے چھوڑنے ہوں گے
پاکستان کے جی ایس ٹی پلس اسٹیٹس بارے گورنر پنجاب کا کہنا تھا اس اسٹیٹس کو برقرار رکھنے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں
چودھری محمد سرور، گورنر پنجاب، اگر جی ایس ٹی پلس کا اسٹیٹس واپس گیا تو ملکی معیشت کو بڑا نقصان ہو گا
تقریب کے اختتام پر اقلیتی نمائندوں کو اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر ایس پی سنگھ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،