دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے اٹھانے کی ہدایت

سینیٹر میاں عتیق کی ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف فریق بننے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ، ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے اٹھانے کی ہدایت

سینیٹر میاں عتیق کی ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف فریق بننے کی درخواست منظور

درخواست گزار کی جانب سے مریم فرید ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئیں

کیا وفاقی حکومت نےپی ٹی اے کو کوئی پالیسی دی ہے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

کیا ٹک ٹاک اس وقت ملک بھر میں کھلا ہے یا بند ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

پراکسی کے ذ ریعے 99 فیصد ٹک ٹاک کھلا ہے، وکیل پی ٹی اے کاعدالت کوجواب

پی ٹی اے کیوں ملک کو دنیا سے کٹ کرنا چاہتا ہے ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

سوشل میڈیا ایپس پر پابندی باہر کی دنیا میں کیوں نہیں ہورہی؟ عدالت

پی ٹی اے دنیا کو کیاپیغام دینا چاہتی ہے ؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ

اتھارٹی کی مجبوری تھی کہ عدالتی فیصلوں کو مدنظر رکھا جائے، وکیل پی ٹی اے

اپنی کوتاہی کے لیے عدالتوں کو الزام مت دے، عدالت کا اظہار برہمی
ایسے کوئی رولز نہیں جس پر ٹاک ٹاک کو بند کیا جاسکے، وکیل درخواست گزا

اگر ایسا چلتا رہا تو چیئرمین پی ٹی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کریں گے، عدالت

آپ نے بیان حلفی دی کہ ایک فیصد لوگ ٹک ٹاک کا غلط استعمال کرتے ہیں، عدالت

کیا آپ نے عدالت کو غلط بیان حلفی جمع کرائی ؟ عدالت کا پی ٹی اے وکیل سے سوال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 20 ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی

About The Author