نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں گندگی اور تعفن سے شہریوں کا جینا محال

بیشتر علاقوں میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر، گندگی اور تعفن نے شہریوں کا جینا محال کر دیا۔

لاہور میں صفائی کا مشن کامیاب نہ ہو سکا

بیشتر علاقوں میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر، گندگی اور تعفن نے شہریوں کا جینا محال کر دیا۔

ترجمان لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی نے روزانہ پانچ ہزار ٹن کوڑا اٹھوانے کا دعوی تو کیا لیکن زمینی حقائق کچھ اور داستان بتاتے ہیں

لاہور کی صفائی کمنی کے دعووں کے باوجود ،،، شہر ک چوک چوراہوں پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر ہیں

کچرے سے اٹھنے والے تعفن نے شہریوں کا جینا محال کر دیا،،، ترجمان ایل ڈبلیو ایم سے کے مطابق شہر سے پانچ ہزار ٹن کچرا روزانہ اٹھایا جا رہا ہے

شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ شہر کی حالت بہتر کرنے کو تیار نہیں

مرکزی شاہراہوں سے کوڑا اٹھوا لیا گیا لیکن گلی محلوں میں جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پریشانی کا سبب بن رہے ہیں

 احمد خان، علی: ہر جگہ کوڑا پڑا ہوا ہے کوئی اٹھانے نہیں آتا، جلد ازبجلد صفائی ستھرائی کا

کام ہوناچاہیئے

برسات کے موسم میں بارش سے کوڑا کرکٹ بدبو اور تعفن کے علاوہ مختلف یماریوں کا بھی سبب بن رہا ہے ۔

About The Author