مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بزرگوں کے عالمی دن پر پیغام

بزرگ شہری اپنے خاندان ہی نہیں بلکہ معاشرے کا اثاثہ ہوتے ہیں

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بزرگوں کے عالمی دن پر پیغام

 بزرگ شہری اپنے خاندان ہی نہیں بلکہ معاشرے کا اثاثہ ہوتے ہیں

عثمان بزدار بزرگوں کا احترام کرنے والے زندگی کے کسی موڑ پر ناکام نہیں ہوتے-عثمان بزدار
بزرگوں کی خدمت مشرقی روایات کا خوبصورت پہلو ہے-عثمان بزدار

 خاتم النبین حضرت محمد ؐ نے بھی بزرگوں کے احترام اور خدمت کاحکم دیاہے -عثمان بزدار

میں بزرگوں اور بڑوں کے ساتھ بیٹھ کر دلی سکون محسوس کرتا ہوں -عثمان بزدار

رخ حیات متعین کرنے کے لئے سینئر سٹیزن کے تجربے اور مشاہدات سے فائدہ اٹھا نا چاہیے-عثمان بزدار

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پہلی مرتبہ بزرگ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات اٹھائے-عثمان بزدار

پنجاب میں سینئر سٹیزن کے لئے باہمت پروگرام شروع کیاگیاہے-عثمان بزدار

%d bloggers like this: