دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی اداکاروں کی یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد

اس دن کی مناسبت سے پاکستانی اداکاروں نے بھی قوم کو آزادی کی مبارکباد دی ہے۔

یومِ آزادی کے موقع پر جہاں پوری قوم جشنِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے

اور ایک دوسرے کو آزادی کی مبارکباد دی جارہی ہے

وہیں اس دن کی مناسبت سے پاکستانی اداکاروں نے بھی قوم کو آزادی کی مبارکباد دی ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنے شوہر و اداکار

دانش تیمور کے ساتھ یومِ آزادی کی مناسبت سے ہرے اورسفید رنگ کا لباس پہنےایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے

یومِ آزادی کے موقع پر جہاں پوری قوم جشنِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے

اور ایک دوسرے کو آزادی کی مبارکباد  دی جارہی ہے وہیں اس دن کی مناسبت سے پاکستانی اداکاروں نے بھی قوم کو آزادی کی مبارکباد دی ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنے شوہر و اداکار دانش تیمور کے ساتھ یومِ آزادی کی مناسبت سے ہرے اورسفید رنگ کا لبا

س پہنےایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئےسب کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی ۔

 اداکار ہمایوں سعید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر

آزادی کے 74 سال مکمل ہونے کے بارے میں ایک ویڈیو کلپ شیئرکرتے ہوئے آزادی کی مبارک باد دی ہے۔

About The Author