دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مہوش حیات کی لیونارڈو ڈی کیپریو کو بارات لانے کی دعوت

اُن کا کرش امریکی معروف اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر ہے،

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ

اُن کا کرش امریکی معروف اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر ہے

لیونارڈو ڈی کیپریو اگر بارات لانا چاہتے ہیں تو چاہے لے آئیں۔

گزشتہ دنوں پاکستان کے معروف صحافی سہیل واڑئچ کی جانب سے مہوش حیات کا ایک انٹرویو لیا گیا

جس میں مہوش حیات کے زندگی گزارنے کے طور طریقوں، ہر آنے والے دن کی روٹین اور اُن کی نجی و پیشہ ورانہ زندگی پر تفصیل سے بات کی گئی۔

انٹرویو کے دوران جیو کے صحافی سہیل وڑائچ کی جانب سے مہوش حیات سے پوچھا گیا کہ

وہ رومانٹک لڑکی ہیں یا بہت سنجیدہ ہیں؟

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا کرش امریکی معروف اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر ہے،

لیونارڈو ڈی کیپریو  اگر بارات لانا چاہتے ہیں تو چاہے لے آئیں۔

گزشتہ دنوں پاکستان کے معروف صحافی سہیل واڑئچ کی جانب سے مہوش حیات کا ایک انٹرویو لیا گیا جس میں مہوش حیات کے زندگی گزارنے کے طور طریقوں

ہر آنے والے دن کی روٹین اور اُن کی نجی و پیشہ ورانہ زندگی پر تفصیل سے بات کی گئی۔

انٹرویو کے دوران جیو کے صحافی سہیل وڑائچ کی جانب سے مہوش حیات سے پوچھا گیا کہ وہ رومانٹک لڑکی ہیں یا بہت سنجیدہ ہیں؟

جس کا جواب دیتے ہوئے مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہ بہت پیشہ ور اور سنجیدہ لڑکی ہیں، اُن کی زندگی میں آنے والے جیون ساتھی کے لیے ضروری ہے کہ وہ

بہت رومانٹک ہو کیوں کہ وہ رومانٹک نہیں ہیں، زندگی متوازن بنانے کے لیے اُن کے جیون ساتھی کا رومانٹک ہونا بہت ضروری ہے۔

سہیل واڑئچ کا مزید پوچھنا تھا کہ کیا مہوش حیات کو کسی پر کرش رہا ہے،

اُن کا پسندیدہ مرد کون ہے ؟

About The Author